Create a class named Welcome inside the project
Dear sir, I am using eclipse latest version on windows 10. While writing the project name i got error asking for lowercase letter. module name something it said.On running the program I got the following error.Error occurred during initialization of boot layerjava.lang.module.FindException: Error reading module: C:\Users\sw\eclipse-workspace\EclipseDemo\binCaused by: java.lang.module.InvalidModuleDescriptorException: DemoClass.class found in top-level directory (unnamed package not allowed in module)How to resolve?
617 visits
Outline:اکلِپس کے ساتھ شروعات کریں ۔اِکلِپس ایک اِٹیگریٹِڈ ڈِولوپمینٹ اینوائرونمینٹ ہے یہ ایک ایسا ٹول یعنی ظریعہ ہے جس پر ہم جاوا پروگرام لِکھ سکتے، ڈِبگ کر سکتے اور رن کر سکتے ہیں ہمیں ورک اسپیس لانچر ملتا ہے ورک بینچ پر کلِک کرنے سے ہمیں اِکلِپس آی ڈی ای ملتا ہے منتخب کریں Java Project ،پر جائیں File->New->Project EclipseDemo نامی پروجیکٹ بنائیں اور اندر ایک کلاس بنائیں DemoClass پیکیج ایکسپلورر اور ایڈِٹر پورٹلیٹ کے بارے میں سیکھیں اسٹیٹمینٹ جوڑیں println
اکلِپس کے ساتھ شروعات کریں ۔اِکلِپس ایک اِٹیگریٹِڈ ڈِولوپمینٹ اینوائرونمینٹ ہے یہ ایک ایسا ٹول یعنی ظریعہ ہے جس پر ہم جاوا پروگرام لِکھ سکتے، ڈِبگ کر سکتے اور رن کر سکتے ہیں ہمیں ورک اسپیس لانچر ملتا ہے ورک بینچ پر کلِک کرنے سے ہمیں اِکلِپس آی ڈی ای ملتا ہے منتخب کریں Java Project ،پر جائیں File->New->Project EclipseDemo نامی پروجیکٹ بنائیں اور اندر ایک کلاس بنائیں DemoClass پیکیج ایکسپلورر اور ایڈِٹر پورٹلیٹ کے بارے میں سیکھیں اسٹیٹمینٹ جوڑیں println
Show video info
Pre-requisite