Non static block - Urdu

493 visits



Outline:

نان اسٹیٹِک بلاک کوئی بھی کوڈ جو کرلی بریکیٹس کے بیچ لکھا جائے ہر بنائے جانے والے آبجیکٹ ایکزِکیوٹ کیا جاتا ہے کنسٹرکٹر ایکزِکیوشن سے پہلے ایکزِکیوٹ کیا جاتا ہے کلاس کے انسٹنس میمبر ویریبلز انشلائز کرسکتا ہے نامی کلاس بنائیں NonStaticTest نان ۔سٹیٹِک بلاک بنائیں اور اس کے اندر ایک کنسٹرکٹر آوٹ پُٹ چیک کریں ملٹپل نان ۔سٹیٹِک بلاک س شامل کریں یہ اُسی ترتیب میں ایکزِکیوٹ ہونگے جس ترتیب میں یہ کلاس میں ظاہر ہیں آوٹ پُٹ چیک کریں ملٹپل نان ۔سٹیٹِک بلاک، کنسٹرکٹر کا متبادل نہیں ہے